تھرمو ڈی نامکس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت سے مشینوں وغیرہ کی حرکت کا تعلق دکھایا جاتا ہے، حرکیات حرارت، حرکیات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت سے مشینوں وغیرہ کی حرکت کا تعلق دکھایا جاتا ہے، حرکیات حرارت، حرکیات۔